Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

این سی او سی اجلاس میں میڈیا، علما اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کےکردار کی تعریف

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس میں میڈیا کے کردار سمیت ٹیلی کام کمپنیوں، علمائے کرام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے معاون کردار کو سراہا گیا۔این سی او سی سربراہ اسد عمر، نیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی میجر جنرل ظفر اقبال اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم کا جائزہ لینے سمیت ویکسین کی دستیابی اور مستقبل کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا این سی او سی نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا اور فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔این سی او سی نے کہا کہ ڈاکٹرز، پیرا میڈیک اور نرسنگ اسٹاف دوسروں کی جان بچانے کے لیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، لوگوں کے کورونا ایس او اپیز پر عمل درآمد سے انفرادی اور اجتماعی حفاظت یقینی بنانے میں مدد ملی.

مزید پڑھیے

Most Popular