Sat Oct 24, 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 150 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج نے خان یونس میں واپس لوٹنے والے شہریوں پر قیامت ڈھادی۔ خان یونس سے پسپا ہوتی اسرائیلی فوج نے شہریوں پر گولیاں برسا دیں جس سے تیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ جبکہ واپس لوٹے شہریوں کی گرفتاری شروع کردی ہے اور سینکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔امدادی ایجنسیوں کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کے تشدد سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دیرالبلاح میں فضائی حملوں میں چالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ زیتون میں اسرائیلی فوج کے نام نہاد کلیئرنس آپریشن میں چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح میں اسرائیلی بمباری سے تین عمارتیں گرگئیں جس سے چالیس افراد شہید ہوگئے۔
حماس کے جوابی حملوں میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ حماس کے مطابق زیتون اور خان یونس میں کئی اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular