Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ٹانک میں 8 ماہ پہلے اغوا کئے گئے نوجوان کو شہید کردیاگیا

ٹانک : کالعدم تحریک طالبان کے سفاک دہشت گردوں نےمغوی نوجوان سید یاور عباس کو بیدردی سے شہید کر دیا اور ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل کر دی یاور عباس کو ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے 8 ماہ پہلے میانوالی سے اغوا کیا تھا انہیں قید میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا یاور عباس کو شہید کرنے سے قبل دہشت گردوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ان کے ساتھیوں کو نہ چھوڑا گیا تو باقی اغواء شدگان کو بھی قتل کر دیا جائے گا یاور عباس کی شہادت کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کئی مغوی اور لاپتہ افراد کے خانوادوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular