Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عمران خان کیخلاف غداری اور بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متنازع پوسٹ پر غداری اور بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی چار رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تاکہ عمران خان سے متنازع ٹوئٹ پر پوچھ گچھ کرسکے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا لیکن انہوں نے وکلا سے مشاورت کا کہہ کر شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا۔ ایف آئی اے تحقیقات کررہی ہےکہ عمران خان کا اکاؤنٹ کہاں سے ہینڈل کیا جا رہا ہے اور کون کر رہا ہے اور ہدایات کہاں سے دی جاتی ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے موجودہ حالات کا موازنہ انیس سو اکہتر میں بنگلہ دیش کے قیام سے متعلق حالات سے کیا گیا تھا۔ حکومت نے ان کی ٹوئٹ کو انتہائی متنازعہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular