Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

محرم کے انتظامات, علما نے سندھ حکومت کو مطالبات پیش کردئے

کراچی: علمائے کرام نے سندھ حکومت سے محرم الحرام کے دوران مجالس کو بجلی کی بنا تعطل فراہمی سیکورٹی کے مناسب انتظامات یقینی بنانے سمیت مختلف مطالبات پیش کردئے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں کے علمائے کرام نے کہا ک
ضلعی سطح پر علماء کی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں
ہر سال علماء کی مختلف اضلاع میں پابندی عائد کرنے کی فہرست یکم محرم الحرام پر جاری کی جاتی ہے، یہ فہرست پہلے جاری کی جائے سینٹرل جیل کراچی میں دوسال سے عزاداری پر عائد پابندی کو ختم کیا جائے ہمارے لئے عبادت کو آسان بنایا جائے، عزاداری کے جلوسوں کو نہ روکا جائے ہم ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کے لیے تیار ہیں, مجالس منعقد کرنے پرایف آئی آر کاٹنے کے سلسلے کو بند کیا جائے,
علماء کرام سے سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے ناصر حسین شاہ نے علما کو یقین دہانی کرائی کہ مطالبات پورے کئے جائیں گے,
ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز بھی اسٹیک ہولڈرز سے اجلاس کریں گے امن کمیٹیاں بنائی جائیں گی جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کو شامل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular