Tue Oct 27, 2026

’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو

روزانہ کی خبریں

غزہ صیہونیوں کا قبرستان بن جائے گا، شیخ نعیم قسیم

غزہ : حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قسیم نے کہا ہے کہ اگر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو کسی بھی قسم کی ضمانت نہیں ہے اور مستقبل کے حوالے سے ہمیں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سے رابطہ کرنے والوں سے ہم یہ کہتے ہیں کہ غزہ میں جاری جارحیت کو فوری روکیں۔ شیخ نعیم قسیم نے کہا ہے کہ زمینی حملے کی صورت میں غزہ صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular