Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

عرب ممالک امریکا واسرائیل سے کسی خیر کی توقع نہ رکھیں، پیر اعجاز ہاشمی

 مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کریں
 لاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اورنائب صدر متحدہ مجلس عمل پیرا عجازاحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ فلسطین عربوں کا نہیں امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔قبلہ اول کی آزادی پر کوئی سودے بازی قبول نہیں کریں گے۔ عرب ممالک امریکا اور اسرائیل سے کسی خیر کی توقع نہ رکھیں۔ ایران سے انہیں کوئی خطرہ نہیں۔ اسلامی ممالک اپنے سفارتی تعلقات مضبوط بنائیں ، انہیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کروانے کے لئے فلسطینیوں کے خون کی تجارت نہیں ہونے دیں گے ، او آئی سی اسرائیل کو تسلیم کر نے والے مسلم ممالک کی ممبر شپ ختم کرے اور جو ایسا کرنا چاہتے ہیں، ان سے وضاحت طلب کرکے انہیں منع کیا جائے ۔پیر اعجاز ہاشمی نے زوردیا کہ مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کریں۔ اسرائیل تاریخی اور سیاسی اعتبار سے ایک ناجائز ریاست ہے ۔ہم قبلہ اول پر یہودیوں کا قبضہ تسلیم نہیں کرتے۔بیت المقدس کی آزادی کے لئے اسلامی ممالک کو مشترکہ فورس تشکیل دینی چاہیے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular