محسن فخری زادے کے قتل کے بعد علاقائی سطح پرامریکی فورسز بھی الرٹ ہو گئیں
تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے ،ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے بعد صیہونی حکومت نے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانے کو الرٹ کر دیا ، محسن فخری زادے کے قتل کے بعد علاقائی سطح پرامریکی فورسز بھی الرٹ ہو گئی ہیں ، اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے دو سال پہلے محسن فخری زادے کا نام لیا تھا جس کے بعد اسرائیلی میڈیا نے بتایا تھا کہ موساد نے بہت پہلے محسن فخری زادے کے قتل کی کوشش کی تھی تاہم وہ کوشش ناکام ہوگئی تھی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانوں کی سیکورٹی سخت
دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانوں کی سیکورٹی سخت
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































