Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

افغانستان کی تقسیم ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ بن سکتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

قم : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ افغانستان کی تقسیم ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ بن سکتی ہے، قم میں صحافیوں سے گفتگو میں علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ 20 سال بعد امریکاافغانستان سے نکل رہا ہے جس کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں، امریکا بڑا شیطان ہے جس کا آنا اور جانا دونوں بد امنی اور جنگ کا باعث بنتے ہے، انھوں نے کہا کہ امریکہ نے عراق اور شام میں داعش دہشت گرد تنظيم کو تشکیل دیا اور ان کو مدد فراہم کی۔ اور امریکی حکومت کے پروردہ کئی دہشت گرد گروہ خطے میں موجود ہیں طالبان بھی امریکی پروردہ گروہ ہے جسے آج امریکا نے کھلی چھوٹ دیدی ہے تاکہ افغانستان اندرونی جنگ کا شکار ہوجائے، افغانستان میں کئی دہشت گرد گروہ موجود ہیں جن سے افغان عوام کو شدید خطرات لاحق ہیں ، اگر افغانستان پر طالبان نے قبضہ جمانے کی کوشش کی تو افغانستان میں داخلی جنگ شروع ہو جائےگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular