ہفتہ کو ہونیوالے پروگرام کے بینرز بالائی گزرگاہوں پر لگائے گئے تھے
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقا کی مجلس برسی کے مناسبت سے مرکزی شاہراہوں پر لگے تشہیری بینرز راتوں رات اتار کر غائب کردیئے گئے ، 23 جنوری بروز ہفتہ اما م بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائ ٹی میں برسی کے بینرز شہر بھر کی مرکزی شاہراہوں پر الگائے گئے تھے ، حسن اسکوائر تا سفاری پارک تک یونیورسٹی روڈ پر بالائی گزرگاہوں پر لگے بینرز جن پر شہید قاسم سلیما نی کی تصاویر بھی نمایاں تھیں گزشتہ شب اتار کر غائب کردیئے گئے ہیں۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- کراچی : شہیدقاسم سلیمانی کی برسی کے بینرز اتار دیئے…
کراچی : شہیدقاسم سلیمانی کی برسی کے بینرز اتار دیئے گئے
-
Ilyas - جنوری 22, 2021
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































