کاراکس (نیوز ڈیسک) ایران نے ونیزویلا میں پہلی سپر مارکیٹ کھول دی ، 6 ہزار اسکوائر میٹر رقبہ پر پھیلی مارکیٹ میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونیزویلا کی بنی مصنوعات رکھی گئی ہیں،میگاسس مارکیٹ کے مالک ایرانی بزنس مین عیسیٰ رضائی ہیں جو ایران میں 700 کے لگ بھگ سپر مارکیٹوں کی چین چلاتے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ونیزویلا میں ایرانی سپر مارکیٹ کھل گئی
ونیزویلا میں ایرانی سپر مارکیٹ کھل گئی
-
Ilyas - اگست 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































