Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

وفاق المدارس الشیعہ کا 15 ستمبر سے مدارس کھولنے کا اعلان

 حکومت کے وضع کردہ ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے گا،علامہ افضل حیدری
لاہور(نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے 15 ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاق کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق ملک کورونا کے خطرے سے کافی حد تک باہر نکل آیا ہے، لہذا 15 ستمبر سے تمام دینی مدارس اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 15 ستمبر سے مدارس میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ علامہ افضل حیدری کاکہنا تھا کہ اس حوالے سے حکومت کے وضع کردہ ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular