Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

نیٹو کی رکنیت، سوئیڈن کردوں کیخلاف کارروائی کرے، اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سوئیڈن نیٹو کی رکنیت چاہتا ہے تو کرد علیحدگی پسندوں کیخلاف کارروائی کرے۔ صدر رجب طیب اُردوان نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل ہینزاسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے روس میں ویگنر بحران پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ سوئیڈن کی نیٹو کی رکنیت پر بھی بات کی گئی۔ اُردوان نے کہا کہ سویڈن کی رکنیت کے حوالےسے ترکیہ کا تعمیری رویہ جاری ہے۔ لیکن انقرہ کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے سویڈن کے دہشت گردی کے قوانین میں تبدیلی بےمعنی تھی کیونکہ کرد علیحدگی پسندوں نے اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔ اُردوان نے کہا کہ سویڈن کو کردوں کے احتجاج کو روکنا چاہیے تاکہ نیٹو میں رکنیت کیلئے اسی راہ ہموار ہوسکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular