Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

عہدہ جانے سے پہلے مائیک پومپیو کا ایران کیخلاف آخری داو

7ممالک کے دورے، توجہ ایران کیخلاف محاذ مضبوط بنانے پر مرکوز رکھی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے عہدہ جانے سے پہلے ایران کیخلا ف اپنا آخری داو ¿ کھیل لیا،وہ ہنگامی دورے پر فرانس، ترکی،قطر، اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پہنچے اور حکام پر ایران کیخلاف محاذ مضبوط بنانے پر زور دیا،انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے تہران کو خطے کے استحکام کو تہہ وبالا کرنے سے باز رکھنے کے لیے ایک اتحاد بنا رکھا ہے، ایران کے حوالے سے امریکی پالیسی مسلمہ ہے، اس میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ، خطے کے ممالک ایران کے مشترکہ خطرے کو جان گئے ہیں، ہم فلسطینیوں کو اسرائیل کے ساتھ امن قائم کرنے کی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی قیادت اس اسے انکاری ہے،انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عراقی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کا مقصد مصطفی الکاظمی کی حکومت کی حمایت ہے ،عراق میں سرگرم ایرانی ملیشیاو ¿ں کے خلاف اقدامات ہم آگے چل کر اٹھائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular