کراچی (نیوز ڈیسک) نامور خطیب وذاکر اہل بیت ؑعلامہ سید فرقان حیدر عابدی خود اور ان کے جواں سال فرزند سید محسن حیدر عابدی کورونا وائرس کی وجہ سے علیل ہیں ، علامہ فرقان حیدر عابدی کی طبیعت میں کافی بہتری آئی ہے البتہ ان کے فرزند محسن عابدی اس وقت بھی شدید علیل ہیں، علامہ فرقان حیدر عباس اور ان کے اہل خانہ نے پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے جواں سال فرزند کی جلد اورمکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا فرمائے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- علامہ سید فرقان حیدر عابدی اور بیٹے سید محسن حیدر…
علامہ سید فرقان حیدر عابدی اور بیٹے سید محسن حیدر کورونا وائرس کاشکار
-
Ilyas - مئی 26, 2021
- قومی خبریں
- 11
- 0 minute read


































