لاہور ( پ ر ) شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پرولی امرالمسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای اورشہید کے خانوادہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاقتیں پاکستان اور ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنے کی سازشیں کررہی ہیں،محسن فخری زادہ ایران کے ایٹمی محافظ تھے،میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں علامہ سبطین سبزواری نے ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب صادق نقوی کے فرزند مولانا سید کلب سبطین نقوی سے بھی تعزیت کی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- علامہ سبطین سبزواری کاسائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت…
علامہ سبطین سبزواری کاسائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پراظہارِتعزیت
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































