Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کو تمام مقبوضہ علاقے خالی کرنا پڑیں گے، لبنان

اقوام متحدہ جارحیت اور کشیدگی کا سلسلہ بند کرانے کیلئے دباو ڈالے
بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ صیہونی فوج کو شیبعا فارمز ، کفرشوبا پہاڑیوں ، شمالی الغجر اور بی ون مقبوضہ علاقوں سمیت لبنان کے تمام مقبوضہ علاقوں سے باہر نکلنا پڑے گا، اقوام متحدہ کی محافظ امن فوج کے کمانڈراسٹیفن ڈل کول کے ساتھ اجلاس کے دوران فوجی حکام نے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر لبنانی علاقوں میں جارحیت اور کشیدگی پیدا کرنے کا سلسلہ بند کرانے کے لئے دباو ڈالے ، سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی محافظ امن فوج تعینات کی گئی ہے۔ محافظ امن فوج کا مقصد لبنان سے صیہونی حکومت کے باہر نکلنے کی تصدیق کرنے کے ساتھ ہی علاقے میں امن بحال کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular