درجنوں کتابوں کے مصنف اور نامور عالم حجتہ الاسلام محمد علی فاضل رحلت فرماگئے

  Click to listen highlighted text! لاہور :مایہ ناز عالم دین, مکتب اہل بیتؑ کے علوم وتعلیمات کی تبلیغ وترویج میں مصروف عمل اور درجنوں کتابوں کے مصنف حجتہ الاسلام و المسلمین محمد علی فاضل انتقال فرماگئے ، مرحوم طویل عرصہ سے جامعتہ الکوثر میں فروغ علوم آل محمد ؐ میں کوشاں تھے،ملت جعفریہ ایک عظیم عالم و فاضل سے محروم ہوگئی جنکے علمی آثار سے تا قیام قیامت استفادہ کیا جاتا رہے گا، مرحوم کے انتقال پر بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی، سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی ، سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے اظہار افسوس اور تعزیت کیا ہے ۔

لاہور :مایہ ناز عالم دین, مکتب اہل بیتؑ کے علوم وتعلیمات کی تبلیغ وترویج میں مصروف عمل اور درجنوں کتابوں کے مصنف حجتہ الاسلام و المسلمین محمد علی فاضل انتقال فرماگئے ، مرحوم طویل عرصہ سے جامعتہ الکوثر میں فروغ علوم آل محمد ؐ میں کوشاں تھے،ملت جعفریہ ایک عظیم عالم و فاضل سے محروم ہوگئی جنکے علمی آثار سے تا قیام قیامت استفادہ کیا جاتا رہے گا، مرحوم کے انتقال پر بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی، سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی ، سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے اظہار افسوس اور تعزیت کیا ہے ۔