راولپنڈی(نیوز ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام پاکستان (جے یو اءپی) کے مرکزی قائدین نے اپنی جماعت کا نام استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور شروع کردیا،مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ فضل الرحمان نے خط کے ذریعے جماعت کا نام الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف رجسٹر کرایا، الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرادی ہے، ہم جمعیت علمائے اسلام کے تھے، ہیں اور رہیں گے ، ہر ضلع میں رابطہ مرکز کھولیں گے، پی ڈی ایم کا مسقبل کچھ نہیں۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- جے یو آئی کا نام استعمال کرنے پر مولانا فضل…
جے یو آئی کا نام استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس دینے کا فیصلہ
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- قومی خبریں
- 6
- 0 minute read


































