Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران:کورونا کی تباہی ،بہشت زہرہ میں جگہ کم پڑگئی

روزانہ 350افراد کی تدفین،15ہزار اضافی قبریں تیار کرلی گئیں
تہران (نیوز ڈیسک) کرونا کی وبا پھوٹ پڑنے کے بعد تہران کے قبرستان بہشت زہرہ میں جگہ کی کمی ہو گئی ہے، جس کے پیش نظرشہری قیادت کی ہدایت پر مزید 15 ہزار قبروں کے پلاٹ تیار کیے گئے ہیں ،جو کہ معمول کی سالانہ تعداد سے پانچ ہزار زیادہ ہیں ، اضافی قبریں کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے بنائی گئی ہیں ،قبرستان کے منیجر خال نے بتایا کہ عام دنوں میں 150 سے 170 تک میتیں تدفین کے لیے لائی جاتی ہیں لیکن ان دنوں اوسطاً 350 میتیں لائی جا رہی ہیں ، جس سے قبرستان کے کارکنوں پر بہت بوجھ پڑ گیا ہے ،بہشت زہرہ کا شمار دنیا کے بڑے قبرستانوں میں ہوتا ہے، ایک اندازے کے مطابق وہاں 16 لاکھ سے زیادہ افراد دفن ہیں ، یہ پانچ مریع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular