پابندی میں ایران کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی اسٹیل مبارکہ بھی شامل
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ایران پر اقتصادی دباﺅ ڈالنے کی پالیسی کے تحت امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جن کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، ان میں ایران کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی اسٹیل مبارکہ بھی شامل ہے ۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
-
Ilyas - جولائی 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































