Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پاکستان وچین کا مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق

 پاکستان خطے میں چین کا مضبوط شراکت دار ہے،چینی صدر کا اعادہ
 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان نے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور خطے میں ترقی و خوش حالی کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے ، یہ اتفاق رائے پاک چین ا سٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوسرے اجلاس کے بعد جاری مشترکہ بیان میں سامنے آیا، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ مشترکہ طور پر پاک چین ا سٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کی ، چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے مشترکہ مستقبل کی تعمیر اور علاقائی ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے چین، پاکستان کے ساتھ مل کام کرنے کیلئے تیار ہے ، چین نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں چین کا مضبوط شراکت دار ہے،جبکہ چین علاقائی سالمیت، خود مختاری اور آزادی کے تحفظ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular