Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ طے پا گیا

وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ کرینگے۔ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفیر اور تھائی لینڈ کے ڈیفنس سیکریٹری نے معاہدے ‏پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت سیکیورٹی پالیسی انفارمیشن کا تبادلہ کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت مشترکہ مشقیں اور ڈیفنس ٹیکنالوجی پر تعاون ‏کیا جائے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی سفیر اور ڈیفنس سیکریٹری تھائی لینڈ کے درمیان ملاقات میں باہمی ‏دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور تھائی لینڈ70 سال کے سفارتی تعلقات کو منا ‏رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular