Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پاراچنار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مولانا عابد حسین جعفری

تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا حاجی عابد حسین جعفری نے پاراچنار میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ عوام سے جڑے اس مسئلہ پر فوری طور پر توجہ دے اور لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے، اس کے باوجود کرم میں اس سہولت کو عوام ترس گئے ہیں، بڑھتی ہوئی سردی کے دوران جہاں ایک جانب جلانے والی لکڑی کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں اور دوسری طرف بجلی کی عدم فراہمی عوام کی مشکلات دوہری کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بجلی کی طویل ترین بندش پر ایکشن لیا جائے اور بجلی کی فراہمی کا دورانیہ بڑھایا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular