Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

متنازع بل اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجنے کی سفارش

کونسل بہتر انداز سے بل کا جائزہ لے سکتی ہے، لیاقت بلوچ کی پرویزالہی سے گفتگو
 لاہور(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے پنجاب اسمبلی کے تحفظ بنیاد اسلام بل اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجنے کی سفارش کردی، ق لیگ کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، لیاقت بلوچ نے تحفظ بنیاد اسلام بل اسلامی نظریاتی کونسل کو ریفر کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں تمام مسالک کے علماءدین موجود ہیں وہ بہتر انداز سے بل تحفظ بنیاد اسلام کا جائزہ لیں گے

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular