امریکا کے فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہی ہو گا،الفتح الائنس
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے فاضل جابر نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد اس لئے کم ہوئی ہے کہ انہیں مقاومتی فورسز کی جانب سے حملے کا خوف لاحق ہو گیا ہے ، پارلیمنٹ نے قرارداد پاس کی ہے اس لئے امریکا کے فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہی ہو گا، الائنس کے ترجمان احمد الاسدی نے بھی کہا ہے کہ ہم عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف ہیں اور ہم نے بارہا اس کا واضح طور پر اعلان بھی کیا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق:حملوں کے خوف نے امریکی فوجیوں کی تعداد کم کردی


































