کراچی (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کراچی کے نامزد بلدیاتی امیدوارصفدر عباس ، عالم ہزارہ اور ان کے ساتھی ڈرائیور سید علی شاہ کے بہیمانہ قتل کو 7 برس بیت گئے لیکن اب تک لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، اُنہیں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ 29دسمبر 2013 کوالیکشن کمیشن آفس میں کاغذات نامزدگی داخل کرواکر چشتی نگر گلستان جوہر واپس آرہے تھے ۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- شہدائے وحدت کو 7برس بیت گئے، قاتل اب بھی آزاد
شہدائے وحدت کو 7برس بیت گئے، قاتل اب بھی آزاد
-
Ilyas - جنوری 1, 2021
- قومی خبریں
- 12
- 0 minute read


































