Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

زائرین سے ناروا سلوک پرایم ڈبلیوایم کے رہنما افتخار نقوی کاکھلاخط

زیادتیوں کی حساس اداروں اور غیر متعصب افسران سے تحقیقات کا مطالبہ
لاہور(پ ر)ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب افتخار حسین نقوی نے زائرین سے ناروا سلوک پر وزیر مذہبی امور پنجاب پیر سید سعیدالحسن اور وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ کے نام کھلا خط لکھا ہے، انہوں نے لکھا کہ حکومت نے مختلف ممالک سے لوگوں کو اپنے ملک واپس آنے کی اجازت دے دی ہے،انہیں کورنٹائن سینٹرز کے بجائے ہوٹل میں لے جایا جائے گا،دوسری جانب ایران سے آنیوالے زائرین کو نہ تو قرنطینہ میں رکھا گیا اور نہ گھر بجھوایا گیا جس کی وجہ سے جو زائرین متاثر نہیں تھے وہ بھی متاثر ہوگئے، اگر وہاں بھی زائرین کودو دن قرنطینہ میں رکھ کر منفی ٹیسٹ والے کو گھر بھجوا دیا جاتا تو یہ ایشو نہ بنتا اور فرقہ وارانہ عناصر کو موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع نہ ملتا، انہوں نے زائرین کو 14کے بجائے 40دن تک مختلف شہروں میں رسوا کرنے پر کئی سوالات اٹھائے،اور مطالبہ کیاکہ سارے عمل کی افواج پاکستان اور سول ایجنسیز کے معزز اور غیر متعصب نیک اور دیانتدار افسران سے غیرجانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں تاکہ ہزاروں زائرین امام حسین ؑسے ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہوسکے ورنہ یہ حقائق وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ناسور بن جائیں گے اور فرقہ پرست متعصب شدت پسند پاکستان مخالف دشمنوں کے اعلی کار اپنے مذموم مقاصد حاصل کرلیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular