Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

جی بی کے ایگری گریجویٹس، اسکالرز اور ڈاکٹرز کے وفد کی صوبائی وزیر کاظم میثم سے ملاقات

گلگت بلتستان کے ایگری گریجویٹس، اسکالرز اور ڈاکٹرز کے وفد نے اسلام آباد میں صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے زرعی شعبے کے مسائل، مواقع اور دیگر ایشوز پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت زراعت سے مربوط تمام ماہرین سے انکی رائے لے گی اور انکی رہنمائی میں اس شعبے کو بہترین شعبہ بنائیں گے۔ اس سے علاقے کی تعمیر و ترقی بھی ہو گی اور لوگوں کا معیار زندگی بھی بلند ہو گا۔ اس موقع پر جی بی کے زرعی ماہرین نے شعبے کی بہتری کیلئے اپنی رائے پیش کی اور گلگت بلتستان میں موجود زراعت کے پوٹینشل اور اس کے حوالے سے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس شعبے کو بہتر بنانے کے لئے ہر طرح کی خدمات دی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular