حملہ میں 3 پولیس اہلکار اور حشد الشعبی کے 2 جوان شہید، 7شہری زخمی
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں داعشی دہشت گردوں نے ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر حملہ کردیا،رات کے اندھیرے میں کئے گئے حملہ میں 3 پولیس اہلکار اور حشد الشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے ،جبکہ 7شہری زخمی ہوئے ، یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے، جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- بغداد میں ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر حملہ


































