کراچی(پ ر)آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے دو روزہ ڈویژنل کنونشن کے دوسرے روزامام حسن عسکری ؑ اسکول رضویہ سوسائٹی میں عالمی کانفرنس بعنوان حمایت مظلومین جہاں کا انعقاد ہوا جس میں منقبت خوانی کے فرائض انجمن غمخواران عباس علیہ السلام کے صاحب بیاض جناب علی یزداں رضوی اوردستہ امامیہ کے برادر وسیم الحسن عابدی نے اداکئے جبکہ کانفرنس سے ڈاکٹر مظفر حسین اور مولانا حافظ حیدر نقوی نے خطاب کی۔اس موقع پر سابق ڈویڑنل صدر برادر عباس نے یونٹس کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ بھی دی۔آخرمیںبرادر حسن عسکری کو کراچی ڈویڑن کا نیامیر کارواں منتخب کیاگیا
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- برادر حسن عسکری آئی ایس اوکراچی ڈویژن کے میر کارواں…
برادر حسن عسکری آئی ایس اوکراچی ڈویژن کے میر کارواں منتخب
-
Ilyas - نومبر 19, 2020
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































