Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکی صدراتی الیکشن کے بارے آیت اللہ خامنہ ای کا ٹویٹ

ولی امرالمسلین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے ٹوئٹر پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں امریکی جمہوریت کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ عجیب تماشا ہے! ایک فریق کہتا ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے جعلی ترین انتخابات ہیں.. جبکہ وہ کون ہے جو یہ کہہ رہا ہے؟ رہبر معظم نے مزید لکھا کہ وہ دفتر میں بیٹھا موجودہ (امریکی) صدر ہے!! جبکہ اس کا حریف کہتا ہے کہ ٹرمپ انتخابات میں دھاندلی کرنا چاہتا ہے! انہوں نے USElections# کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ ہیں امریکی انتخابات اور امریکی جمہوریت!!

مزید پڑھیے

Most Popular