Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

امریکا جنرل سلیمانی کے قد جتنے انتقام کیلئے تیار رہے،ایران

 عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ اس زخم پر ایک عارضی مرہم تھا
 تہران(نیوز ڈیسک) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے سامراجیوں اور ایرانی قوم کے دشمنوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں شہید جنرل سلیمانی کے قد جتنے انتقام کا منتظر رہنا چاہیے ، کورونا سے مقابلے میں مغرب کے ثقافتی، معاشی اور سیاسی چیلنجز نامی ویبینار سے خطاب میں جنرل محمد باقری نے کہا کہ سامراجیوں کو ایک ایسے انتقام کے انتظار میں رہنا چاہیے جو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے نام کے شایان شان ہو، عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا مقتدرانہ میزائیل حملہ، عالم اسلام کے اس زخم پر ایک عارضی مرہم تھا ، دشمنوں کو ان دو شہیدوں کے قد کے برابر انتقام کا منتظر رہنا چاہیے

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular