عرا ق میں امریکی فوجیوں کی کمی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال
بغداد (نیوز ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک القدس ملیشیا کے سربراہ اسماعیل قاآنی غیراعلانیہ دورے پر بغدادکے دورے پر پہنچے اور متعدد عراقی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں،ان کے دورے کا مقصد امریکا کی جانب سے عرا ق میں فوجیوں کی کمی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا تھا، شہید قاسم سلیمانی کے جانشین اسماعیل قاآنی نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے بھی ملاقات کی ہے ، وزیراعظم الکاظمی نے ان کیلئے ظہرانے کا بھی اہتمام کیا ، اس موقع پر جنرل قاآنی نے مصطفیٰ الکاظمی کو ایرانی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین لایا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- القدس بریگیڈ کے سربراہ اسماعیل قاآنی کاعراق کا غیر اعلانیہ…


































