Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا اور اشتعال انگیزی

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر اشتعال انگیزی پھیلائی۔ مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد صیہونی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس گئے۔ آبادکاروں نے گروپوں کی شکل میں مراکشی گیٹ سے احاطے پر دھاوا بولا۔ اور صیہونی پولیس اہلکاروں کی حفاظت میں تلمودی کی رسومات ادا کیں۔ قابض حکام ان دنوں روزانہ ہی صیہونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں دراندازی کی اجازت دے رہے ہیں۔ دوسری جانب صیہونی آبادکار رام اللہ شہر کی وادی السیق میں التہادی اسکول میں گھس گئے اور سامان کو نقصان پہنچایا۔ کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئے۔ حالیہ دنوں میں قابض حکام نے وادی السیق میں نسل پرستانہ طرز عمل میں اضافہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular