صیہونی حکومت کا مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف نئی غیرقانونی یہودی بستی بسانے کامنصوبہ

  Click to listen highlighted text! مقبوضہ بیت القدس: غاصب صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف نئی غیرقانونی یہودی بستیوں کیلئے 6 ہزار گھر تعمیر کرے گی۔جسکی منظوری دے دی گئی ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے غیرقانونی اقدام پرامریکا سمیت دیگر عالمی طاقتوں سے فوری مداخلت کرنے اور مزید غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیررکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی پرمشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتے ہیں جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا۔

مقبوضہ بیت القدس: غاصب صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف نئی غیرقانونی یہودی بستیوں کیلئے 6 ہزار گھر تعمیر کرے گی۔جسکی منظوری دے دی گئی ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے غیرقانونی اقدام پرامریکا سمیت دیگر عالمی طاقتوں سے فوری مداخلت کرنے اور مزید غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیررکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی پرمشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتے ہیں جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا۔