Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی طیاروں کی غزہ کی رہائشی عمارتوں پر بمباری، مزید 46 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ: غزہ میں صیہونی فوج کے فضائی حملے جاری ہیں۔ صبح سویرے رفح اور جبالیہ میں حملے سے 46 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے صبح سویرے رفح میں متعدد رہائشی عمارتوں پر بم برسادئے۔ حملے میں 30 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ جبکہ جبالیہ میں 16 فلسطینی شہیدہوئے۔ غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد بیالیس سو سے زائد ہوگئی ہے۔ مرنے والوں میں 70 فیصد بچے اور خواتین ہیں۔ غزہ میں زخمیوں سے بھرے اسپتال پر بمباری کے بعد اسرائیل نے القدس اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے اسرائیلی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس اسپتال خالی کرنے کے مبینہ احکامات پریشان کن ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular