Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یمنی فورس نے مارب کے مزید 2 اضلاع آزاد کرالئے، عرب اتحاد کی وحشیانہ بمباری سے مزید 115 شہری جاں بحق

صنعا : یمنی فورسز نے تزویراتی اہمیت کے حامل صوبے مارب کے مزید دو اضلاع کو سعودی حامی عسکریت پسندوں سے آزاد کرالیا۔ مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے کہا کہ فوج اور اتحادی عوامی افواج نے آپریشن بہارِ فتح دوسرے مرحلے کے دوران مارب کے ضلع الجوبہ اور جبل مراد کو آزاد کرایا۔ انہوں نے کرائے کے فوجیوں پر زور دیا کہ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے وہ ہتھیار ڈال دیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس وقت تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے جب تک پورے ملک کی مکمل آزادی نہیں ہو جاتی جو مارچ 2015 سے سعودی قیادت میں جاری جنگ کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوسرے مرحلے کے دوران اب تک 11 سو کلومیٹر علاقہ واپس حاصل کرلیا ہے اور سعودی زیرقیادت 200 سے زائد کرائے کے فوجی ہلاک اور 500 زخمی ہو چکے ہیں۔ اس شکست کے بعد عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے مآرب کے نواحی علاقوں میں بے رحمانہ حملے کئے جس میں 115 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular