Mon Oct 26, 2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی

روزانہ کی خبریں

خواتین عمرہ زائرین کے آرائشی اور تنگ لباس پہننے پر پابندی

ریاض : سعودی عرب نے خواتین عمرہ زائرین کے آرائشی اور تنگ لباس پہننے پر پابندی لگادی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کیلئے آنے والی خواتین کے لباس سے متعلق تین قواعد وضوابط جاری کیے ہیں۔ قوانین میں خواتین زائرین کو شائستہ لباس پہننے کی تاکید کی گئی ہے اور آرائشی لباس پہننے سے منع کیا گیا ہے۔ خواتین کے تنگ اور ہلکا لباس زیب تن کرنے کی بھی ممانعت کی گئی ہے۔ حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا چاہیے جو جسم کے کسی بھی حصے کو ظاہر نہ کرے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق خواتین کسی بھی لباس میں عمرہ کے لیے مسجد الحرام جاسکتی ہیں بشرطیکہ وہ لباس ان تینوں تقاضوں کو پورا کرتا ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular