Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو جلد اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، کینیڈین وزیرخارجہ

اوٹاوا : کینیڈا نے اسرائیل کو مزید اسلحے کی سپلائی روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کینیڈین وزیرخارجہ میلائن جولی نے کہا کہ پارلیمنٹ سے نان بائنڈنگ ووٹنگ کے بعد ٹروڈو حکومت جلد اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روک دے گی۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اراکین نے غزہ میں خونریزی کیلئے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کو قتل میں شراکت سے قرار دیا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ نے حکومت سے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی فوری بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ جس کے بعد ٹروڈو حکومت کے لیے اسرائیل کو مزید اسلحے کی فراہمی مشکل ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular