Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاراچنار میں دوبارہ فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

راولپنڈی : مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ص کے ایام جنہیں فقہاء نے ہفتہ وحدت قرار دیا ہے۔ان ایام میں تفرقے کی صدا شیطانی آواز ہے۔ میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔چاہل سنت ہمارے بھائی، ہماری جان ہیں یہ ہمارے مجتہدین عظام کا فتوی ہے۔اہل تشیع کے ہاں کسی کی تکفیر گناہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارا چنار میں ابھی کچھ عرصہ پہلے کتنے بے گناہوں کو مار دیا گیا۔ دوبارہ نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے۔ یہ جلتی پر تیل ڈالنے والے کون ہیں؟ ضلع کرم اور پاراچنار کے عمائدین کی یہ ذمہ داری ہے کہ فتنہ گروں کو لگام دیں۔ایسے لوگوں سے اعلان برات کریں۔ انہوں نے کہاکہ دشمن تکفیری ٹولے پالتا ہے اور ہمیں لڑانا چاہتا ہے۔وہ ہماری عبادت گاہوں میں بدامنی چاہتا ہے۔ ضلع کرم اور پاراچنار کے صاحبان عقل و فہم بابصیرت ہیں وہ ان کا راستہ روکیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular