Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

واشنگٹن: انتونیو گوتریس کی اسرائیلی صدر سے ملاقات

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر دو ریاستی حل کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے گریز پر زور دیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے امریکی دورہ پر آئے صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کی اور اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انتونیو گوتریس کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کی مذمت کی اور کہا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں بین الاقوامی انسانی قانون اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے مکمل احترام کے ساتھ کی جانی چاہئیں۔ حالیہ مہینوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قصبوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد کشیدگی عروج پر ہے۔ تشدد کا تازہ واقعہ مشرقی القدس میں پیش آیا ہے جہاں چاقو بردار کے حملے میں ایک صیہونی آبادکار زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular