Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسیروں کی رہائی کیلئے بڑے پیمانے پر قتل عام کی ضرورت ہے، امریکی ایلچی

واشنگٹن : غزہ میں قید اسیروں سے متعلق امریکی ایلچی ایڈم بوہلر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسیروں کی رہائی کے لیے بڑے پیمانے پر قتل عام کی ضرورت ہے۔ فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے ایڈم بوہلر نے غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کو طاقت کے مظاہرے کے طور پر دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام فلسطینی چاہتے ہیں کہ حملے بند ہو جائیں لیکن یہ اسوقت ہوگا جب ہم سختی اور طاقت کے ذریعے یرغمالیوں کو رہا ہوتے ہوئے دیکھیں گے۔ انہوں نےکہا کہ حماس کی طرف سے امریکی اسرائیلی فوجی ایڈن الیگزینڈر کی رہائی ایک علامت تھی کہ گروپ سمجھ چکاہے کہ اگر حملوں کا سلسلہ بند کرانا ہے تو اسے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردینا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular