Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکی حملے مذہبی، اخلاقی اور انسانی فریضے کو پورا کرنے سے نہیں روک سکتے، یمن

صنعا: بحیرہ احمر میں یمنی کشتیوں پر حملوں کے بعد صورتحال سخت کشیدہ ہوگئی۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیٰ سریع نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہمارے اہلکاروں کے قتل کے نتائج بھگتے گا۔ امریکی حملے یمن کو اپنے مذہبی، اخلاقی اور انسانی فریضے کو پورا کرنے سے نہیں روک سکتے۔ ہم فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی یمن کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی۔ برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے کہا ہےکہ اگر جہاز رانی کی آزادی کو خطرات لاحق ہوئے تو کارروائی سے دریغ نہیں کریں گے۔ادھر ایران نے بھی اپنے جنگی جہاز کو بحیرہ احمر میں بھیجنے کا اعلان کردیا جنگی جہاز آئرس البروس یمن کے قریب آبنائے باب المندب سے گزر کر بحیرہ احمر تک پہنچے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular