Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سندھ کے سوا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج

اسلام آباد: سندھ کے سوا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج کردیا گیا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک میں پہلی بار یکساں نصاب رائج ہورہا ہے، وزیراعظم کے وژن اور ہمارے منشور کی تکمیل کا دن ہے، تبدیلی کے عمل میں کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، یکساں نصاب خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں رائج ہوگیا ہے، سندھ میں بھی کوشش جاری ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج ہو، انہوں نے کہا کہ نئے نصاب کے عمل میں کئی مراحل سے گزرنا پڑا، یکساں نصاب تعلیم ایک بہت بڑا قدم ہے، یکساں نصاب نا انصافی ختم کرنے کی جانب ایک قدم ہے، مدرسے، سرکاری اور پرائیویٹ اسکول کے بچے ایک ہی نصاب پڑھیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular