Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکی دباؤ، آسٹریلیا نے حزب اللہ کے سیاسی ونگ کو بھی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

سڈنی: آسٹریلوی حکومت نے امریکی دباؤ پر حزب اللہ کے سیاسی ونگ کو بھی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ اس سے پہلے صرف حزب اللہ کے عسکری ونگ کو دہشتگرد تنظیم کے زمرے میں شامل کیا گیا تھا۔وزیر داخلہ کیرن اینڈریوز نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ حزب اللہ سے دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ہے اور یہ دہشت گرد تنظیموں کی مدد کرتی ہے۔ آسٹریلیا میں لبنان سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔ آسٹریلیا نے یہ فیصلہ کرنے کی وجہ بیان نہیں کی۔ تاہم یہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب لبنان سیاسی اور معاشی بحران سے باہر نکلنے کی کوشش کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular