Mon Oct 26, 2026

ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کا ہسپتال حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے غزہ پر ہسپتال حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان اقوام متحدہ نے تحقیقات ضروری قرار دیتے ہوئےکہا تحقیقات سے قبل کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔اسٹیفن ڈجارک اسپتال حملے کی تحقیقات ضروری قراردیں۔ اس سوال کے جواب میں کہ کیا اقوام متحدہ تحقیقات میں شامل ہوگا۔ ترجمان اقوام متحدہ نے کہا ہم دیکھیں گے کہ تحقیقات کے نتیجے میں کیا سامنے آتا ہے ۔ کہا فی الحال مستقبل سے متعلق کوئی بات نہیں کرسکتا اس سے قبل سربراہ اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرچکے ہیں ۔ انتونیوگوتریس غزہ کی صورتحال کو بڑی انسانی مشکلات قرار دیتے ہوئے جنگ بندی پر زور دیا تھا ۔

مزید پڑھیے

Most Popular