Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کے ادارے نئے امریکی منصوبے کے تحت کسی امدادی کام میں حصہ نہیں لیں گے

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس بات پر سخت تشویش ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنی زمینی کارروائیوں کو بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے غزہ کے لوگوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرنے کا اعادہ کیا اور کہا کہ غزہ سے جبری نقل مکانی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کے ادارے نئے امریکی منصوبے کے تحت کسی امدادی کام میں حصہ نہیں لیں گے۔ کیونکہ یہ منصوبہ غیرجانبداری اور آزادی کے اصولوں کی پاسداری نہیں کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular