Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

یوکرین کی نیٹو رکنیت دنیا کو خطرے میں ڈال دے گی، روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ نیٹو کی رکنیت سے خود یوکرین کی سلامتی میں اضافہ نہیں ہوگا، بلکہ یہ اقدام دنیا کو بہت زیادہ خطرے میں ڈال دے گا۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ نیٹو میں یوکرین کی رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی میدان میں اضافی کشیدگی کا باعث بنے گا۔ روسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو فراہم کیے جانے والے مغربی ہتھیاروں سے جنگ طویل ہوگی لیکن نتائج میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ مغرب کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کے نظام اور ٹینک نقصان تو پہنچاتے ہیں لیکن میدان جنگ میں ان کا کوئی اہم اثر نہیں پڑتا ہے۔ پیوٹن نے کہا کہ غیر ملکی ساختہ ٹینک یوکرین میں روسی افواج کے لیے ایک ترجیحی ہدف ہیں صرف 4 جون سے 12 جولائی تک 311 ٹینک تباہ ہو چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular