Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

یوکرین ایران پر الزامات لگاکر مغربی ممالک سے مزید امداد حاصل کرنا چاہتا ہے، ایران

تہران : ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرین کی جانب سے ایران پر الزامات کو مسترد کو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن ایران پر الزامات عائد کرکے مغربی ممالک سے امداد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ناصر کنعانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہےکہ یوکرائن کے صدر کا ایران پر الزام بے بنیاد اور عالمی برادری کی یوکرائن کے حالات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ایران یوکرائن جنگ کے خلاف ہے اور یوکرائنی عوام کے دکھوں کو محسوس کرتا ہے۔ ایران چاہتا ہے کہ جنگ ختم ہوجائے اور اس سلسلے میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے پر آمادہ ہے۔ یوکرائن کی جانب سے ایران پر الزامات میڈیا وار کا حصہ ہے۔ یوکرائن ایران پر الزامات لگا کر مغربی ممالک سے مزید امداد حاصل کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف الزامات عائد کرنے سے یوکرائن کی صورتحال میں بہتری نہیں آئے گی۔ یوکرائن جنگ بندی کے لئے مذاکرات سے مسلسل انکار کرتا ہے۔ یہ دلیل ہے کہ یوکرائن کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ان الزامات کا مقصد سیاسی اہداف حاصل کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular